وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، ملاقات میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ، سید نوید قمر اور سینیٹر شیری رحمان بھی شریک ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بات چیت 22 اگست 2024 | اہم خبریں, پاکستان