وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس کے اہم نکات*حکومت کا غیر قانونی سرگرمیوں پر پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے اور سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر نظرثانی کی اپیل دائر کرنے کا فیصلہبانی پی ٹی آئی، ساق صدر عارف علوی اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 لگانے کا فیصلہ

*وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس کے اہم نکات*حکومت کا غیر قانونی سرگرمیوں پر پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے اور سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر نظرثانی کی اپیل دائر کرنے کا فیصلہبانی پی ٹی آئی، ساق صدر عارف علوی اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 لگانے کا فیصلہ آرٹیکل 6 لگانے کا ریفرنس سپریم کورٹ میں بھیجا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعاتملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث بیرون ملک بیٹھے عناصر کارروائی ہوگی، وفاقی وزیر اطلاعاتملک کو آگے لے جانا ہے تو شرپسند عناصر پر پابندی لگانا ہوگی، وفاقی وزیر اطلاعاتآئی ایم ایف کو خط لکھنا پی ٹی آئی کے ملک دشمن ایجنڈے کا حصہ تھا، وفاقی وزیر اطلاعاتایک سیاسی جماعت کو وہ حق دیا گیا جو اس نے مانگا ہی نہیں تھا، عطاءاللہ تارڑحکومت کسی کے خلاف انتقامی کارروائی عمل میں نہیں لائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved