وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیالپاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم میں فلسطین کا مقدمہ بھرپور طریقے سے لڑا، وفاقی وزیر اطلاعاتپاکستان نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کو جوابدہ بنایا جائے، وفاقی وزیر اطلاعاتاسرائیل جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتفلسطینیوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات37 ہزار فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات20 لاکھ فلسطینی اپنے گھروں سے بے دخل ہو چکے ہیں اور نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں، وفاقی وزیر اطلاعاتپاکستان کا موقف تھا کہ 1967 سے پہلے کی سرحدوں کے تحت آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا جائے جس کا دارالحکومت القدس ہو، وفاقی وزیر اطلاعاتفلسطین میں جنگی جرائم کو فوری طور پر روکا جائے، وفاقی وزیر اطلاعاتغزہ اور رفح کا کوئی پرسان حال نہیں، وفاقی وزیر اطلاعاتوہاں ہسپتالوں پر بمباری کی جا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتوہاں عورتوں اور بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور امدادی سامان مستحقین تک پہنچانے کی رسائی نہیں دی جا رہی جو بہت بڑا المیہ ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتاس المیہ پر پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم میں زور دار آواز اٹھائی اور دوٹوک موقف پیش کیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعاتشنگھائی تعاون تنظیم میں اسلامو فوبیا کے بارے میں بھی بات ہوئی، وفاقی وزیر اطلاعات