پاکستان کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ ڈیلس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن بارش سے متاثر پاکستان کرکٹ ٹیم صرف فزیکل اور فیلڈنگ سیشن کر سکی تیز بارش کے باعث ٹریننگ سیشن ختم کرنا پڑا پاکستان ٹیم کل مقامی وقت کے مطابق سہہ 4 بجے سے 7 بجے ٹریننگ سیشن کرے گی 3 جون 2024 | اہم خبریں, کھیل