تازہ تر ین

پاکستان کی ماہ نور علی نے سنگاپور جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

پاکستان کی ماہ نور علی نے سنگاپور جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ماہ نور نے سیکنڈ سیڈ چین کی فینگ چن کو شکست دی۔ پاکستانی کھلاڑی کی جیت کا اسکور 11- 6، 7-11 اور 11-4 رہا۔ماہ نور نے اس سے قبل آسٹریلین جونیٸر اوپن میں بھی گولڈ میڈل جیتا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Baadban Tv. All Rights Reserved