پی ایس ایل بڈھے کھلاڑیوں کا مکسچر تفصیلات بادبان ٹی وی پر

پی ایس ایل 2025 میں 44 سالہ شعیب ملک جو اٹنرنشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگیا اسکو پک کرلیا گیا چچا افتخار اصل عمر 45 سال پک ہوگیا ہے لیکن ایشاکپ انڈر 19 میں اپنی بلےبازی سے دھوم مچانے والے پاکستان کرکٹ کا مستقبل شاہزاب خان کو کسی نے گھاس تک نہیں ڈالا آسٹریلیا کے ڈیوڈ وانر جو انٹرنشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے ہے جب تک انٹرنشنل کرکٹ کھیل رہا تھا تو آئی پی ایل میں حیدرآباد دکن کی ٹیم میں شامل لیکن جب آئی پی ایل سے ڈیوڈ وانر کی چھٹی کرادی گئی تو پاکستان سپر لیگ کا سب سے مہنگا کھلاڑی بن گیا جسکو ڈھائی لاکھ ڈالرز میں کراچی کنگز نے پک کرلیا ،ایک طرف شان مسعود جو کہ ٹیسٹ پلیئر ہے اسکا ٹی 20 کرکٹ سے دوردور تک واسطہ نہیں ہے وہ پی ایس ایل میں کپتان لیکن اسی پی ایس ایل میں اوریجنل ٹی 20 بلے باز شرجیل خان کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے شاہ نواز دہانی کو زبردستی ان فٹ قرار دیا گیا احسان اللہ خان صاحبزادہ فرہان وغیرہ کوکسی نے پک نہیں کیا اوربھی لاتعداد ینگ ٹیلنٹ ہے جن کو نذز اندازکردیا گیا ہے، پھر آپ سوال کرتے ہے کہ ٹی ،20 کرکٹ میں ہماری ٹیم پیچھے جارہی ہے جب آپ پی ایس ایل میں ینگ ٹیلنٹ کو موقعے نہیں فراہم کرینگے اور عمررسیدہ کھلاڑی آپکے لیگ کا حصہ ہونگے تو کیسے ممکن ہے کہ آپ ٹی 20 کرکٹ میں آگے بڑھ جائیں گے پی سی بی کو نئی پالسی بنانا ہوگی اور ہر ایک فرنچائز پر لازم کرنا ہوگا کم سے کم تین ڈومیسٹک کے لڑکے ہر ایک ٹیم کا حصہ ہونے چاہئے تب جاکر آپ کو نئی ٹی 20 کھلاڑی ملیں گے؟پی ایس ایل یا بڈھے کھلاڑیوں کا مکسچر

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Baadban Tv. All Rights Reserved