ڈپٹی چیئرمین تو پہلے ہی جیل میں تھا، ابھی اصل چیئرمین بھی پکڑا گیا ہے، اصل چیئرمین کے پکڑے جانے پر ‘خوارج’ کا شیرازہ بکھر رہا ہے، مصدق ملک نے پی ٹی آئی کو ‘خوارج’ قرار دے دیا 20 اگست 2024 | اہم خبریں, پاکستان