گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی بجلی چور نکلا 7 ماہ سے بل ادائیگی نہیں کی رہائشگاہ کے بجلی بقایاجات 21 لاکھ روپے ہے۔اس سے قبل بھی انکے گھر کی بجلی کاٹ دی گئی تھی پھر ستمبر 2023 میں ساڑھے پانچ لاکھ روپے جمع کرائے گئے تھے۔ 25 جون 2024 | اہم خبریں, پاکستان