Privacy Policy
About Us
Contact Us
Terms & Conditions
تازہ تر ین
»
پاکستان کے نامور ادیبوں ، شاعروں اور کالم نگاروں کی یہ یادگار تصویر 1994 میں ناروے کی ھے , اس تصویر میں اوسلو کے ایک بیچ کے باہر توفیق بٹ ، عطاالحق قاسمی , امجد اسلام امجد , ڈاکٹر اجمل نیازی,ڈاکٹر انعام الحق جاوید رنگ برنگی چڈی پہنے کھڑے ہیں یہ تصویر دلدار پرویز بھٹی مرحوم نے لی تھی ,یہ تصویر نھی ایک حرامزدگی کی انتھا ھے محترمہ بینظیر بھٹو کے ساتھ یہ دورے میں گئے تھے میں اس وقت روزنامہ پاکستان میں دفاعی نامہ نگار تھا میرا نام اس وقت کے ملٹری سیکرٹری برگئڈیر صباحت نے ڈالہ تھا اور واپسی پر اظھر سھیل نے مجھے نکالا اور نہ اظھر سھیل رھا اور میں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا یہ فوٹو مشرق کے چیف ایگزیکٹو کوئٹہ ممتاز صاحب نے لگای ھے جو اس دورے میں شامل تھے 1994 کا یہ دورہ جب میں صرف 24 سال کا تھا اور 2001 کی اگرہ کانفرنس جس میں بڑے صحافی 50 ڈالر کے لئے مرتے دیکھے تفصیلات کے بادبان نیوز کو فالو کرے
»
ملک ریاض پاکستان سے بھگوڑا نیب کا انتباہ۔۔دوبئی میں ایک اور فراڈ شورع کر رھا ھے مذکورہ پراجیکٹ سے عوام اپنے آپ کو دور رکھے اگر وہ ایسا کرینگے تو منی لانڈرنگ ھو گی۔۔ملک ریاض نے اسلام آباد روالپندی پشاور کراچی لاھور مے ھاوسنگ سوسائٹیز قائم کرتے ھوے لوگوں سے اربوں کھربوں روپے بٹورے تمام زمینے جنگلات کی ھے
»
نیو گوادر ایئرپورٹ: چین اور عمان کی سرمایہ کاری سے تعمیر کردہ پاکستان کے سب سے بڑے ہوائی اڈے میں خاص کیا ہے۔4,300 ایکڑ رقبے پر محیط گوادر ایئرپورٹ کا رن وے 3.6 کلومیٹر طویل ہے جو بوئنگ 747 اور ایئربس اے 380 کی لینڈنگ کے لیے بھی موزوں ہے۔ مگر اس ایئرپورٹ کے مستقبل میں استعمال کے حوالے سے خدشات کیوں ہیں؟
»
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے بعد تقریبات کا سلسلہ جاری تفصیلات بادبان نیوز کے مطابق والاشنگٹن کنونشن سینٹر میں کمانڈر ان چیف بال کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس نے اہلیہ اوشا وینس نے ڈانس کیا اور داد قبول کی۔”میں نے اور آپ نے پچھلے 9 سال سے کرپٹ اور انتہائی بدکردار قوت سے جنگ لڑی ہے۔پھر الیکشن کے دن مجھے ووٹ دے کر آپ نے ان کو پیغام دیا ہے یہ ملک ان کا نہیں عوام کا ہے، ،
بادبان نیوز رپورٹ سھیل رانا
»
جنرل راو فرمان علی خان راجپوت برادری کا سردار تفصیلات کے لئے بادبان نیوز
بادبان نیوز
بدھ
22 جنوری
2025
Toggle navigation
بادبان نیوز
صفحۂ اول
اہم خبریں
پاکستان
بین الاقوامی
ڈیفنس
شوبز
کاروبار
صحت
ٹیکنالوجی
دلچسپ و عجیب
کالمز
کھیل
یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چئیرمین سینٹ منتخب
9
اپریل
2024
|
اہم خبریں
,
پاکستان
گوگل+
ٹویٹر
فیس بک
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں
دلچسپ و عجیب
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
سائنس اور ٹیکنالوجی
ائینی عدالت موجودہ حکومت کے لئے پھانسی کا پھندا ثابت ہو گی. عدالت کا عمران خان سمیت تمام ملزمان کا 9مئی، GHQ کیس ٹرائل 13 جنوری سے روزانہ کی بنیاد پر آگے بڑھانے کا فیصلہ۔فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کل تک ملتوی۔ وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث کل بھی دلائل جاری رکھیں گے.14 ہزار 300 روپے دیں مردہ دفنائیں یہ وقت بھی انا تھا قبرستانوں میں تدفین کے نرخ مقرر۔اپنے اثاثوں کو محفوظ بنائیں – دستاویزی معیشت کو اپنائیں۔ ۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
2025 میں متحدہ عرب امارات ملازمت کی خواہش رکھنے والے افراد کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے پنجاب میں جیلوں کا معائنہ کرنے اور سفارشات مرتب کرنے کیلئے ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی
) 52 سالوں سے جو کام دنیا کی کوئی کرکٹ ٹیم نہ کر پائی، وہ پاکستان نے کر دکھایا، ملتان میں انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ملتان میں انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم 1972 کے بعد دنیا کی واحد ٹیم ہے جو کسی ٹیسٹ میچ میں حریف ٹیم کی تمام 20 وکٹیں اسپنرز کے ذریعے حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی
وزارت توانائی نے ایک تفصیلی منصوبہ ظاہر کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مستقبل میں پاور سیکٹر کے صارفین کو سبسڈی کیسے ملے گی
ڈیفنس
آج اھم ترین 2 اجلاس پشاور میں ھوے فوج کے سربراہ کو پشاور کے کور کمانڈر عمر بخاری نے بریفنگ دی وزیر اعلی اور وزیر داخلہ موجود پشاور کے ڈیو کمانڈر کے ساتھ کاشف عبداللہ ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن ذوالفقار کوھاٹ کے جنرل آفیسر کمانڈنگ انجم ریاض ای جی ایف سی جواد طارق سیکرٹری ٹو آرمی چیف عمر خان ای جی ایف سی وانا ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ اور احمد شریف موجود تھے۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں کہا گیا کہ حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہارِ رائے کی آڑ میں زہر اُگلنے کیخلاف سخت قوانین بنائے
آرمی چیف کا دورہ سعودی عرب پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ دفاعی معاھدے اویس دستگیر کی چین میں اھم ملاقاتیں۔ قائد اعظم بے نظیر بھٹو اور 24 کروڑ عوام کو دھوکہ دینے والہ لغاری خاندان۔خفیہ ادارے کے نئے سربراہ کی تعیناتی ایک ماہ مے 29 آپریشن کلین اب۔12 ھزار ارب روپے کی سالانہ کرپشن 400 افراد کی لسٹ گرفتاریاں شروع۔چھپکلی کے بچے کھبی مگر مچھ نھی بن سکتے۔حج 2025 میں 100 ارب روپے کی کرپشن پلان تیار۔ٹرمپ کی جیت عمران خان کا مستقبل سپریم کورٹ میں ھاتھا پای گروپ بندی۔ای ایس ای میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں 5 کورز کے بڑے تبدیل سب کچھ جانتے کے لئے بادبان میگزین کا تازہ شمارہ 13 نومبر کو اپنے ھاکر سے طلب کرے
جنگیں نھی امن دنیا بھر میں لاونگا ٹرمپ اور سوشل میڈیا جیت گیا اسٹیبلشمنٹ اور میڈیا ھار گیا ٹرمپ کی جیت بادبان ٹی وی بادبان نیوز بادبان پوسٹ انٹرنیشنل اسلام آباد کراچی اور بادبان یو ٹیوب کے گزشتہ 3ماہ کی خبریں وی لاک ٹویٹر بادبان میگزین کی خبروں کو پڑھے فوج میں 21میجر جنرل تبدیل 17 ڈویژن کی کمانڈ کرنے والے توپ چی شمریز کو ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ تعینات کر دیا گیا
ڈی جی آئی ایس پی آر 4 بجے پریس کانفرنس کریں گے کیا بتایا جائے گا وہ ابھی بتا دوں آرمی چیف کی پانچ سالہ مدت کے بارے آئینئ عدالتی نظامم۔ فوج میں احتسابی عمل بڑے اور چھوٹے کی سزا ۔ بین الاقوامی فورم پر سرمایہ کاری پر بریفنگ ھوگی پریس کانفرنس سھیل رانا لاءیو میں
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Privacy policy
About Us
Contact Us
Terms & Conditions
Copyright © 2025 Baadban Tv. All Rights Reserved