تازہ تر ین

16او ٹی ایس کے میجر شیر کا بیٹا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وادی تیرہ میں شھید 24 سالہ کیٹں کے ساتھ اور کون شھید ھوے اور کتنے فوجی لاپتہ ھے والد میجر ملک شیر عمر بخاری کور کمانڈر پشاور اور میجر جنرل انجم سمیت سینکڑوں افراد نے نمازہ جنازہ میں شرکت کی 231 کمپنی کے کتنے زخمی تفصیلات بادبان نیوز پر۔2 روز پھلے ای ایس پی ار سے جب خبر کی تصدیق کی تو برگئڈیر غضنفر نے کھا کچھ نہیں ھوا 2 روز پھلے کی خبر اور ای ایس پی ار کی خبر۔ تفصیلات کے لیے کلک کریں

مورخہ: 09 اگست 24وقت: 0930 بجے

• بمقام تھانہ تیراہ 27 بریگیڈ کے انڈر کمانڈ 231 وینگ آدم زنگئی پوسٹ 05 بلوچ اور تھانہ تیراہ پر کل رات کے وقت میں جو دھشتگردوں نے بڑے اور چھوٹے ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں 231 وینگ کے مندرجہ ذیل 12 اہلکار زخمی 6 شہید اور 5/6 جوان لاپتہ ہے اور پولیس کی کسی قسم کی جانی نقصان نہیں ہوا۔ *05 بلوچ کے کیپٹن عزیر سیمت دو سپاہی بھی زخمی ہوئے ہیں.*• کچھ نامعلوم دھشتگردوں کی بھی مرنے اور زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہیں۔*231 وینگ زخمیوں کے نام* 1 حوالدار۔۔ وحید قوم خٹک2 نائیک۔ اشفاق قوم خٹک3لاس نائک۔۔ زوار حسین قوم یوسفزئی4لاس نائک۔ سید رسول قوم افریدی5لاس نائک۔ احسان قوم افریدی6لاس نائک۔ اجمل قوم رانیزئی7لاس نائک۔ رضاء قوم افریدی8 لاس نائک۔ سہیل قوم رانیزئی9 نائیک۔ ناصر حسین قوم بڈاخیل10سپاہی۔ عمر جان قوم منگل11سپاہی۔ عارف قوم مروت12سپاہی۔ سمیع اللہ قوم اورکزئی*

Capt Ozair S/O Maj Sher Malik (Engrs 16 OTS) is seriously injured while fighting with Terrorists . He is admitted in CMH Peshawar . Every one is requested to Pray for his recovery and Good Health.Stay Blessed

*راولپنڈی، ۱۱ اگست ۲۰۲۴

باغ، ضلع خیبر میں خوارج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوۓ جامِ شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک شہید (عمر 24 سال، ساکن ضلع اٹک) کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئیلیفٹیننٹ عزیر محمود ملک 9 اگست 2024 کو خوارج کے خلاف آپریشن کے دوران شدید زخمی ہو گئے تھے اور آج ان کی شہادت سی ایم ایچ پشاور میں ہوئی- جنازے میں کور کمانڈر پشاور، شہید کے لواحقین اور عسکری و سول حکام کی بڑی تعداد نے شرکت کیشہید کو ان کے آبائی شہر میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved