9 مئی کے مقدمات میں ضمانتیں کنفرم کرنے والے جج کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا، جج نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی 9 مئی راولپنڈی کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی ڈویژن کے جج ملک اعجاز آصف کے خلاف ریفرنس دائر کردیا، جج ملک اعجاز آصف نے نو مئی کے مقدمات کی مزید سماعت سے معذرت کرلی، پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف نو مئی کے کیسز کی سماعت بغیر کارروائی کے 30 اپریل تک ملتوی کردی گئی، دوران سماعت اے ٹی سی راولپنڈی کے جج نے ریمارکس دیئے کہ ’ضمانت لینا میرے لیے الٹا پڑ گیا اور میرے خلاف ہی ریفرنس آگیا ہے‘۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت پراسیکیوشن نے 9 مئی مقدمات کی سماعت کرنے والے لاہور ہائیکورٹ کے ماتحت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف پر عدم اعتماد کیا، جس کے بعد جج کے خلاف ریفرنس بھی دائر ہوگیا، جس میں کہا گیا کہ جج ماضی میں پنڈی بار کے عہدیدار رہے ہیں اس لیے ملزمان کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے ، بلوچستان کے معدنی وسائل سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے بدھ کو یہاں ان سے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی ، وفاقی وزیر تجارت جام کمال، رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) جعفر خان مندوخیل بھی موجود تھے۔وزیراعظم نے بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کے لئے صوبائی حکومت کی ہر ممکن مدد کرے گی، دانش سکول کا دائرہ کار بلوچستان تک بڑھایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی باصلاحیت افرادی قوت کو یکساں ترقی اور روزگار کے مواقع فراہم کریں گے ، بلوچستان کے معدنی وسائل سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے تاکہ صوبہ ترقی کرے، اس حوالے سے وفاقی حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہےصوبہ پنجاب کے دارالحکومت مال روڈ سمیت لاہور کی دیگر سڑکوں پر بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا داخلہ بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک افسر لاہور عمارہ اطہرنے شہر میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا بھاری چالان کرنے کی ہدایت کردی، اس حوالے سے انہوں نے کہا ہے کہ شہر میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو سڑک پر نہیں آنے دیں گے، آج سے مال روڈ اور دیگرسڑکوں پر بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا داخلہ بند ہوگا، کینال روڈ اور جیل روڈ سمیت تمام اہم شاہراہوں پر بھی کریک ڈاؤن ہوگا، اس لیے لاہور میں کہیں بغیر ہیلمٹ کوئی موٹر سائیکل چلاتا نظر نہ آئے جو بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلاتا نظر آیا اس پر 2 ہزار روپے کا جرمانہ ہوگا۔بتایا گیا ہے کہ کم عمر ڈرائیورز کے خلاف بھی خصوصی کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے، لاہور ٹریفک پولیس نے ون ویلرز، ہلڑ بازوں اور بغیر سائلنسر موٹرسائیکلسٹ کو آڑے ہاتھوں لینے کا حکم دے دیا، سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کے حکم پر خصوصی دستے تعینات کر دیئے گئے۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے والدین سے اپیل کی ہے کہ اپنے بچوں پر خصوصی نظر رکھیں، چھٹیوں میں کم عمر موٹرسائیکلسٹ، گاڑیاں اور رکشے لے کر سڑکوں پر دکھائی دیتے ہیں، ایسے افراد کے خلاف کارروائی کے لیے ٹریفک وارڈنز کا خصوصی دستہ مال روڈ، جیل روڈ، گلبرگ مین بلیوارڈ، علامہ اقبال روڈ، مین بلیوارڈ ڈیفنس پر تعینات کیا گیا ہے، ون ویلنگ اور ہلڑبازی روکنے کے لیے خصوصی نفری تعینات کردی گئی۔آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ کم عمر ڈرئیورز کو گاڑی، موٹر سائیکل دینے والے والدین کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، آر پی اوز، ڈی پی اوز اور ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس افسران بلا تفریق کریک ڈاؤن کریں کیوں کہ گاڑیاں اور موٹر سائیکل چلانے والے کم عمر ڈرائیورز کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایسے کم سن ڈرائیورز اپنے ساتھ دیگر شہریوں کی زندگیوں کیلئے خطرات کا باعث بنتے ہیں، لاہور سمیت بڑے اضلاع میں اوور سپیڈنگ کرنے والے ڈرائیورز کو قانون کی گرفت میں لانے کیلئے سپیڈ گنز بھی لگائی جا رہی ہیں۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر شیری رحمان کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر شیری رحمان کو پارلیمانی لیڈر نامزدگی پر مبارک باد دی ہے۔یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ امید ہے سینیٹر شیری رحمن ایوان بالا کی قانون سازی میں اہم کردار ادا کرتی رہیں گی۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ ہاؤس آف فیڈریشن ملکی مسائل پر پالیسی سازی میں اہم فورم ہے، سینیٹر شیری رحمن اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر عوامی مسائل کو اجاگر کریں گی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی میں کسی بھی قسم کی سستی اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے سعودی وفد کے دورے کو کامیاب بنانے سے متعلق وفاقی وزراء، سیکریٹریز اور متعلقہ حکام کی تعریف کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے معاشی تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہوچکے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمیں پاکستان کی ترقی کے لیے تیز رفتاری سے کام کرنا ہے، کسی بھی قسم کی سستی اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ نے وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق کو صوبوں سے رابطہ کرکے گندم خریداری اہداف مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ اس سلسلے میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کسانوں کو ان کی محنت کا معاوضہ پہنچانے کےلیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔وفاقی کابینہ نے واہ کینٹ میں انسٹیٹیوٹ آف ماڈرن سائنسز کے قیام کے حوالے سے بل کی اصولی منظوری دے دی۔شہباز شریف کے پاس وقت نہیں امکان ہے نواز شریف پارٹی صدارت سنبھالیں گے، عرفان صدیقیوزیراعظم نے نئی جامعات، اعلیٰ تعلیمی اداروں کے قیام کا طریقہ کار مزید بہتر بنانے سے متعلق کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیر تعلیم و فنی تربیت کریں گے جبکہ وزیر پیٹرولیم، وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور اٹارنی جنرل کمیٹی کے ممبران ہوں گے۔کابینہ نے سابق سفیر منظور احمد چوہدری کو آئیوری کوسٹ کمانڈیور ڈی آرڈر نیشنل ایوارڈ وصول کرنے کی اجازت دے دی۔وفاقی کابینہ نے احتساب عدالت-VIII کراچی کو اسپیشل کورٹ (کسٹمز، ٹیکسیشن اور انسداد اسمگلنگ II) میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی میں کسی بھی قسم کی سستی اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے سعودی وفد کے دورے کو کامیاب بنانے سے متعلق وفاقی وزراء، سیکریٹریز اور متعلقہ حکام کی تعریف کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے معاشی تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہوچکے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمیں پاکستان کی ترقی کے لیے تیز رفتاری سے کام کرنا ہے، کسی بھی قسم کی سستی اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ نے وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق کو صوبوں سے رابطہ کرکے گندم خریداری اہداف مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ اس سلسلے میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کسانوں کو ان کی محنت کا معاوضہ پہنچانے کےلیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔وفاقی کابینہ نے واہ کینٹ میں انسٹیٹیوٹ آف ماڈرن سائنسز کے قیام کے حوالے سے بل کی اصولی منظوری دے دی۔وزیراعظم نے نئی جامعات، اعلیٰ تعلیمی اداروں کے قیام کا طریقہ کار مزید بہتر بنانے سے متعلق کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیر تعلیم و فنی تربیت کریں گے جبکہ وزیر پیٹرولیم، وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور اٹارنی جنرل کمیٹی کے ممبران ہوں گے۔کابینہ نے سابق سفیر منظور احمد چوہدری کو آئیوری کوسٹ کمانڈیور ڈی آرڈر نیشنل ایوارڈ وصول کرنے کی اجازت دے دی۔وفاقی کابینہ نے احتساب عدالت-VIII کراچی کو اسپیشل کورٹ (کسٹمز، ٹیکسیشن اور انسداد اسمگلنگ II) میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔کابینہ نے احتساب عدالت-III حیدرآباد کو بینکنگ کورٹ میر پورخاص اور احتساب عدالت-III سکھر کو بینکنگ کورٹ گھوٹکی میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔کابینہ نے احتساب عدالت-IV سکھر کو بینکنگ کورٹ شہید بینظیر آباد میں تبدیل کرنے کی بھی منظوری دے دی۔اسپیشل کورٹ II (انسداددہشتگردی) کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت رپورٹ ہوئے کیسز سننے کا اختیار دینےکی منظوری دے دی گئی۔ اسپشل کورٹ II کو یہ اختیار اسپشل کورٹ I کے جج کے رخصت پر جانے کی وجہ سے دیا گیا ہے۔وزارت لیبر، حکومت قطر، وزارت اوورسیز پاکستانیز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے فیڈرل پبلک پرائیویٹ پالیسی آف پاکستان 28-2023 کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے معیشت کا پہیہ تیز کیا جا سکتا ہے۔وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 4 اپریل کو ہونے والے اجلاسوں کے فیصلوں کی توثیق کردی۔9 مئی کے مقدمات میں ضمانتیں کنفرم کرنے والے جج کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا، جج نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی 9 مئی راولپنڈی کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی ڈویژن کے جج ملک اعجاز آصف کے خلاف ریفرنس دائر کردیا، جج ملک اعجاز آصف نے نو مئی کے مقدمات کی مزید سماعت سے معذرت کرلی، پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف نو مئی کے کیسز کی سماعت بغیر کارروائی کے 30 اپریل تک ملتوی کردی گئی، دوران سماعت اے ٹی سی راولپنڈی کے جج نے ریمارکس دیئے کہ ’ضمانت لینا میرے لیے الٹا پڑ گیا اور میرے خلاف ہی ریفرنس آگیا ہے‘۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت پراسیکیوشن نے 9 مئی مقدمات کی سماعت کرنے والے لاہور ہائیکورٹ کے ماتحت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف پر عدم اعتماد کیا، جس کے بعد جج کے خلاف ریفرنس بھی دائر ہوگیا، جس میں کہا گیا کہ جج ماضی میں پنڈی بار کے عہدیدار رہے ہیں اس لیے ملزمان کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے ، بلوچستان کے معدنی وسائل سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے بدھ کو یہاں ان سے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی ، وفاقی وزیر تجارت جام کمال، رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) جعفر خان مندوخیل بھی موجود تھے۔وزیراعظم نے بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کے لئے صوبائی حکومت کی ہر ممکن مدد کرے گی، دانش سکول کا دائرہ کار بلوچستان تک بڑھایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی باصلاحیت افرادی قوت کو یکساں ترقی اور روزگار کے مواقع فراہم کریں گے ، بلوچستان کے معدنی وسائل سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے تاکہ صوبہ ترقی کرے، اس حوالے سے وفاقی حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہےصوبہ پنجاب کے دارالحکومت مال روڈ سمیت لاہور کی دیگر سڑکوں پر بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا داخلہ بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک افسر لاہور عمارہ اطہرنے شہر میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا بھاری چالان کرنے کی ہدایت کردی، اس حوالے سے انہوں نے کہا ہے کہ شہر میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو سڑک پر نہیں آنے دیں گے، آج سے مال روڈ اور دیگرسڑکوں پر بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا داخلہ بند ہوگا، کینال روڈ اور جیل روڈ سمیت تمام اہم شاہراہوں پر بھی کریک ڈاؤن ہوگا، اس لیے لاہور میں کہیں بغیر ہیلمٹ کوئی موٹر سائیکل چلاتا نظر نہ آئے جو بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلاتا نظر آیا اس پر 2 ہزار روپے کا جرمانہ ہوگا۔بتایا گیا ہے کہ کم عمر ڈرائیورز کے خلاف بھی خصوصی کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے، لاہور ٹریفک پولیس نے ون ویلرز، ہلڑ بازوں اور بغیر سائلنسر موٹرسائیکلسٹ کو آڑے ہاتھوں لینے کا حکم دے دیا، سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کے حکم پر خصوصی دستے تعینات کر دیئے گئے۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے والدین سے اپیل کی ہے کہ اپنے بچوں پر خصوصی نظر رکھیں، چھٹیوں میں کم عمر موٹرسائیکلسٹ، گاڑیاں اور رکشے لے کر سڑکوں پر دکھائی دیتے ہیں، ایسے افراد کے خلاف کارروائی کے لیے ٹریفک وارڈنز کا خصوصی دستہ مال روڈ، جیل روڈ، گلبرگ مین بلیوارڈ، علامہ اقبال روڈ، مین بلیوارڈ ڈیفنس پر تعینات کیا گیا ہے، ون ویلنگ اور ہلڑبازی روکنے کے لیے خصوصی نفری تعینات کردی گئی۔آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ کم عمر ڈرئیورز کو گاڑی، موٹر سائیکل دینے والے والدین کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، آر پی اوز، ڈی پی اوز اور ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس افسران بلا تفریق کریک ڈاؤن کریں کیوں کہ گاڑیاں اور موٹر سائیکل چلانے والے کم عمر ڈرائیورز کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایسے کم سن ڈرائیورز اپنے ساتھ دیگر شہریوں کی زندگیوں کیلئے خطرات کا باعث بنتے ہیں، لاہور سمیت بڑے اضلاع میں اوور سپیڈنگ کرنے والے ڈرائیورز کو قانون کی گرفت میں لانے کیلئے سپیڈ گنز بھی لگائی جا رہی ہیں۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر شیری رحمان کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر شیری رحمان کو پارلیمانی لیڈر نامزدگی پر مبارک باد دی ہے۔یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ امید ہے سینیٹر شیری رحمن ایوان بالا کی قانون سازی میں اہم کردار ادا کرتی رہیں گی۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ ہاؤس آف فیڈریشن ملکی مسائل پر پالیسی سازی میں اہم فورم ہے، سینیٹر شیری رحمن اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر عوامی مسائل کو اجاگر کریں گی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی میں کسی بھی قسم کی سستی اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے سعودی وفد کے دورے کو کامیاب بنانے سے متعلق وفاقی وزراء، سیکریٹریز اور متعلقہ حکام کی تعریف کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے معاشی تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہوچکے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمیں پاکستان کی ترقی کے لیے تیز رفتاری سے کام کرنا ہے، کسی بھی قسم کی سستی اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ نے وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق کو صوبوں سے رابطہ کرکے گندم خریداری اہداف مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ اس سلسلے میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کسانوں کو ان کی محنت کا معاوضہ پہنچانے کےلیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔وفاقی کابینہ نے واہ کینٹ میں انسٹیٹیوٹ آف ماڈرن سائنسز کے قیام کے حوالے سے بل کی اصولی منظوری دے دی۔شہباز شریف کے پاس وقت نہیں امکان ہے نواز شریف پارٹی صدارت سنبھالیں گے، عرفان صدیقیوزیراعظم نے نئی جامعات، اعلیٰ تعلیمی اداروں کے قیام کا طریقہ کار مزید بہتر بنانے سے متعلق کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیر تعلیم و فنی تربیت کریں گے جبکہ وزیر پیٹرولیم، وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور اٹارنی جنرل کمیٹی کے ممبران ہوں گے۔کابینہ نے سابق سفیر منظور احمد چوہدری کو آئیوری کوسٹ کمانڈیور ڈی آرڈر نیشنل ایوارڈ وصول کرنے کی اجازت دے دی۔وفاقی کابینہ نے احتساب عدالت-VIII کراچی کو اسپیشل کورٹ (کسٹمز، ٹیکسیشن اور انسداد اسمگلنگ II) میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی میں کسی بھی قسم کی سستی اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے سعودی وفد کے دورے کو کامیاب بنانے سے متعلق وفاقی وزراء، سیکریٹریز اور متعلقہ حکام کی تعریف کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے معاشی تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہوچکے ہیں۔9 مئی کے مقدمات میں ضمانتیں کنفرم کرنے والے جج کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا، جج نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی 9 مئی راولپنڈی کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی ڈویژن کے جج ملک اعجاز آصف کے خلاف ریفرنس دائر کردیا، جج ملک اعجاز آصف نے نو مئی کے مقدمات کی مزید سماعت سے معذرت کرلی، پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف نو مئی کے کیسز کی سماعت بغیر کارروائی کے 30 اپریل تک ملتوی کردی گئی، دوران سماعت اے ٹی سی راولپنڈی کے جج نے ریمارکس دیئے کہ ’ضمانت لینا میرے لیے الٹا پڑ گیا اور میرے خلاف ہی ریفرنس آگیا ہے‘۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت پراسیکیوشن نے 9 مئی مقدمات کی سماعت کرنے والے لاہور ہائیکورٹ کے ماتحت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف پر عدم اعتماد کیا، جس کے بعد جج کے خلاف ریفرنس بھی دائر ہوگیا، جس میں کہا گیا کہ جج ماضی میں پنڈی بار کے عہدیدار رہے ہیں اس لیے ملزمان کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے ، بلوچستان کے معدنی وسائل سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے بدھ کو یہاں ان سے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی ، وفاقی وزیر تجارت جام کمال، رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) جعفر خان مندوخیل بھی موجود تھے۔وزیراعظم نے بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کے لئے صوبائی حکومت کی ہر ممکن مدد کرے گی، دانش سکول کا دائرہ کار بلوچستان تک بڑھایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی باصلاحیت افرادی قوت کو یکساں ترقی اور روزگار کے مواقع فراہم کریں گے ، بلوچستان کے معدنی وسائل سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے تاکہ صوبہ ترقی کرے، اس حوالے سے وفاقی حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہےصوبہ پنجاب کے دارالحکومت مال روڈ سمیت لاہور کی دیگر سڑکوں پر بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا داخلہ بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک افسر لاہور عمارہ اطہرنے شہر میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا بھاری چالان کرنے کی ہدایت کردی، اس حوالے سے انہوں نے کہا ہے کہ شہر میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو سڑک پر نہیں آنے دیں گے، آج سے مال روڈ اور دیگرسڑکوں پر بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا داخلہ بند ہوگا، کینال روڈ اور جیل روڈ سمیت تمام اہم شاہراہوں پر بھی کریک ڈاؤن ہوگا، اس لیے لاہور میں کہیں بغیر ہیلمٹ کوئی موٹر سائیکل چلاتا نظر نہ آئے جو بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلاتا نظر آیا اس پر 2 ہزار روپے کا جرمانہ ہوگا۔بتایا گیا ہے کہ کم عمر ڈرائیورز کے خلاف بھی خصوصی کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے، لاہور ٹریفک پولیس نے ون ویلرز، ہلڑ بازوں اور بغیر سائلنسر موٹرسائیکلسٹ کو آڑے ہاتھوں لینے کا حکم دے دیا، سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کے حکم پر خصوصی دستے تعینات کر دیئے گئے۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے والدین سے اپیل کی ہے کہ اپنے بچوں پر خصوصی نظر رکھیں، چھٹیوں میں کم عمر موٹرسائیکلسٹ، گاڑیاں اور رکشے لے کر سڑکوں پر دکھائی دیتے ہیں، ایسے افراد کے خلاف کارروائی کے لیے ٹریفک وارڈنز کا خصوصی دستہ مال روڈ، جیل روڈ، گلبرگ مین بلیوارڈ، علامہ اقبال روڈ، مین بلیوارڈ ڈیفنس پر تعینات کیا گیا ہے، ون ویلنگ اور ہلڑبازی روکنے کے لیے خصوصی نفری تعینات کردی گئی۔آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ کم عمر ڈرئیورز کو گاڑی، موٹر سائیکل دینے والے والدین کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، آر پی اوز، ڈی پی اوز اور ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس افسران بلا تفریق کریک ڈاؤن کریں کیوں کہ گاڑیاں اور موٹر سائیکل چلانے والے کم عمر ڈرائیورز کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایسے کم سن ڈرائیورز اپنے ساتھ دیگر شہریوں کی زندگیوں کیلئے خطرات کا باعث بنتے ہیں، لاہور سمیت بڑے اضلاع میں اوور سپیڈنگ کرنے والے ڈرائیورز کو قانون کی گرفت میں لانے کیلئے سپیڈ گنز بھی لگائی جا رہی ہیں۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر شیری رحمان کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر شیری رحمان کو پارلیمانی لیڈر نامزدگی پر مبارک باد دی ہے۔یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ امید ہے سینیٹر شیری رحمن ایوان بالا کی قانون سازی میں اہم کردار ادا کرتی رہیں گی۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ ہاؤس آف فیڈریشن ملکی مسائل پر پالیسی سازی میں اہم فورم ہے، سینیٹر شیری رحمن اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر عوامی مسائل کو اجاگر کریں گی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی میں کسی بھی قسم کی سستی اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے سعودی وفد کے دورے کو کامیاب بنانے سے متعلق وفاقی وزراء، سیکریٹریز اور متعلقہ حکام کی تعریف کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے معاشی تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہوچکے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمیں پاکستان کی ترقی کے لیے تیز رفتاری سے کام کرنا ہے، کسی بھی قسم کی سستی اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ نے وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق کو صوبوں سے رابطہ کرکے گندم خریداری اہداف مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ اس سلسلے میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کسانوں کو ان کی محنت کا معاوضہ پہنچانے کےلیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔وفاقی کابینہ نے واہ کینٹ میں انسٹیٹیوٹ آف ماڈرن سائنسز کے قیام کے حوالے سے بل کی اصولی منظوری دے دی۔شہباز شریف کے پاس وقت نہیں امکان ہے نواز شریف پارٹی صدارت سنبھالیں گے، عرفان صدیقیوزیراعظم نے نئی جامعات، اعلیٰ تعلیمی اداروں کے قیام کا طریقہ کار مزید بہتر بنانے سے متعلق کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیر تعلیم و فنی تربیت کریں گے جبکہ وزیر پیٹرولیم، وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور اٹارنی جنرل کمیٹی کے ممبران ہوں گے۔کابینہ نے سابق سفی