Breaking News

No deal no comprise, no one will get discount, Imran Khan. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

نوڈیل نو کمپرومائز ، کسی کو رعایت نہیں ملے گی، عمران خان
کسی سے ڈیل ہو رہی نہ احتساب کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ ہو گا، احتساب کا عمل بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہے گا،وزیراعظم
حکومت کی پوری توجہ کشمیر کاز پر ہے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھرپور طور پر مسئلے کو اٹھا کر پوری قوم کے جذبات کی عکاسی کی جائے گی
وزیراعظم سے بابر اعوان کی ملاقات، احتساب کے عمل، ڈیل کی افواہوں، مسئلہ کشمیر، جنرل اسمبلی کے اجلاس، پارلیمنٹ کے اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved