Not afraid to loose captainship, I will implement my plan on coming testseries, Azhar Ali. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

کپتانی جانے کا ڈر نہیں، اپنا پلان لاگو کروں گا، اظہر علی
دورہ آسٹریلیا کے دوران فارم اور قسمت دونوں نے ساتھ نہیںدیا،ٹیم کو بہترین پرفارمنس کیلئے خوف کے عنصر سے باہر نکلنا ہوگا،آسٹریلیا کی سیریز مایوس کن رہی، سب کو سری لنکا کیخلاف سیریز کا انتظار ہے،قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کی قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس