No Image
No Image
No Image

[2/22, 12:21 PM] Riaz Turi: سینٹ داخلہ کمیٹی۔ چئیرمین سی ڈی اے کی تقرری کے لئے سینٹ میں قانون سازی کی جائے گی۔سینیٹر رحمان ملک گریڈ بیس یا اس سے اوپر کے گریڈ کا افسر چئیرمین سی ڈی اے مقرر کیا جائے ۔کمیٹی کی سفارش وزارت داخلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کرے کہ چئیرمین سی ڈی اے کی تقرری پر سینٹ میں قانون سازی ہو رہی ہے۔ چئیرمین کمیٹی [2/22, 12:23 PM] Riaz Turi: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا سینیٹر رحمان ملک کا پارلیمنٹ ہاوس میں اجلاس۔ سینیٹر رحمان ملک نے بھارت کیخلاف مزمتی قرداد پیش کیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے سینیٹر رحمان ملک کا بھارت کیخلاف مزمتی قرارداد منظور کر لیا۔ سینیٹر رحمان ملک نے پاکستان کو پلواما حملے کیلئے مورد الزام ٹھہرانے پر بھارتی حکومت کیخلاف مزمتی قرارداد پیش کی۔ قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر بھارتی مظالم کی سخت الفاظ میں مزمت کرے۔ سینیٹر رحمان ملک پلواما واقعہ کیلئے پاکستان کو مورد الزام ٹہرانا قابل مزمت ہے۔ سینیٹر رحمان ملک پلواما واقعہ کی 21 سوالات پر مبنی تفتیش کیا جائے۔ سینیٹر رحمان ملک پلواما واقعہ کے بعد بھارتی حکومت نے مظلوم و نہتے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ گرائے ۔ سینیٹر رحمان ملک

February 22, 2019 Baadban 0