Pakistan is a peace loving country but we will not be intimidated or coerced. Any aggression or misadventure shall be paid back in same coin”, COAS. visit to Line of Control (LoC) and reviewed state of preparedness of the troops deployed there.

COAS visited Line of Control. Reviewed state of preparedness. Lauded high moral of troops.


“Pakistan is a peace loving country but we will not be intimidated or coerced. Any aggression or misadventure shall be paid back in same coin”, COAS.

 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کے چڑی کوٹ اور باگسار سیکٹر کا دورہ کیا، آئی ایس پی آر
آرمی چیف کو مقامی فارمیشن کمانڈرز کی طرف سے بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر
آرمی چیف نے جوانوں کی آپریشنل تیاریوں اور بلند حوصلوں کو سراہا، آئی ایس پی آر
پاکستان امن پسند ملک ہے، آرمی چیف
لیکن ہم خوفزدہ ہوں گے اور نہ ہی کسی قسم کے دباو آئیں گے، آرمی چیف
کسی بھی مہم جوئی کا اتنی ہی شدت سے جواب دیا جائے گا، آرمی چیف