Pakistan stock exchange experiences blood bath bench mark sheds, 130 Arab lose. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

A Pakistani stockbroker reacts as monitor share prices during a trading session at the Pakistan Stock Exchange (PSX) in Karachi on December 3, 2018. (Photo by RIZWAN TABASSUM / AFP)

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، سرمایہ کاروں کے 130 ارب ڈوب گئے
اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس انڈیکس 3 سال 4 ماہ کی کم سطح 34 ہزار 800 سے بھی نیچے آگیا
کراچی (بادبان رپورٹ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سوموار کو ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس میں 900 پوائنٹس کی کمی، جبکہ صبح مارکیٹ کھلتے ہی 400 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا تھا۔اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس انڈیکس 3 سال 4 ماہ کی کم سطح 34 ہزار 800 سے بھی نیچے آگیا۔شیئرز کی قیمت کم ہونے سے سرمایہ کاروں کے 130 ارب ڈوب گئے۔گذشتہ ایک ہفتے کے دوران شیئرز کی قیمت کم ہونے سے سرمایہ کاروں کے 245 ارب روپے ڈوب گئے تھے۔