لعنتی جیتا ہوا میچ ہار گئے۔۔پاکستانی ٹورانٹواوردیگرریاستوں سےاپنی فیمیلیز سمیت پوری رات ڈرائیونگ کر کےان کھسروں کی گیم دیکھنے گۓ تھے. نسیم شاہ کے آنسو اصل میں پاکستان کی عوام کے آنسو اس سسٹم کی وجہ سے اچھے اچھے کھلاڑی باہر بیٹھے ہیں۔ محمد حارث، حسیب اللہ اور ایسی بہت سی مثالیں ہیں