Breaking News

Pakistan’s former army chief, Raheel Sharif, head of Islamic military alliance, commander general of the Saudi-led military coalition, got extension of a year to work. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

سعودی عرب میں اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی کرنے والے پاکستان کے سابق آرمی چیف راحیل شریف کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کو ملازمت میں ایک سال کی توسیع کے لیے این او سی جاری کر دیا۔ راحیل شریف نے 29 نومبر 2016ء کو ریٹائر ہونے کے بعد جنوری 2017ء میں سعودی عرب میں قائم ہونے والے اسلامی اتحاد کی کمان سنبھالی تھی اور اب ان کی مدت ملازمت میں 2020ء تک توسیع کردی گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved