
پی آئی اے اعلان 28 فروری 2019
پاکستانی فضائی حدود کے عارضی طور پر کھل جانےپر پی آئی اے نے ترجیحی بنیادوں پر سعودی عرب اور یو اے ای کے لئے بعض پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے
پی کے 731 آج شام 6 بجے روانہ کراچی سے جدہ، پی کے 213 رات 10 بجے کراچی سے دبئی، پی کے 747 شام 6 بجے کراچی سے مدینہ اور پی کے 245 رات 11 بجے کراچی سے دمام کے لئے روانہ ہوں گی۔
مسافروں سے درخواست ہے کہ ائیر پورٹ روانگی سے قبل ہمارے کال سنٹر سے ضرور رابطہ کریں۔
ترجمان پی آئی اے