Breaking News

PM Imran cautions Modi against attacking Pakistan, says it will be his ‘last mistake’. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

پاکستان پر حملہ مودی کی آخری غلطی ہوگی، وزیراعظم
سارا پاکستان آج مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے، کشمیریوں کے لیے بہت اچھا وقت آنے والا ہے
مودی نے سارے الیکشن میں پاکستان کو برا بھلا کہا، بالاکوٹ میں ہمارے درخت شہید کیے، ان کا بڑی مونچھوں والا پائلٹ گرا ہم نے وہ بھی دے دیا
پاکستان پر امن ملک ہے جو دنیا کے مسئلے حل کرتا ہے، ہم نے پوری کوشش کی کہ ایران اور سعودیہ میں لڑائی نہ ہو، کوشش کی کہ ٹینشن کم ہو،مقبوضہ کشمیر میں کرفیو زیادہ دیر تک نہیں رہ سکے گا
کشمیر سے جس دن کرفیو اٹھا انسانوں کا سمندر نکلے گا، لگتا ہے مودی نے تاریخ نہیں پڑھی، ڈگری جعلی تھی، دنیا کی طاقتور فوج 20 سال سے افغانستان میں ہے،یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved