PM Imran Khan with Mr. and Mrs. Mahatir Mohammad. Details of Malashia visit in Baadban Report.

پاکستان اور ملائیشیا میں ویزوں کےخاتمےکا جزوی معاہدہ

 پاکستان اور ملائیشیا میں ویزوں کے خاتمے کا جزوی معاہدہ،مشترکہ اعلامیہ جاری ہو گیا. وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت کی دعوت دیدی جو انہوں نے قبول کر لی۔ عمران خان کہتے ہیں اقتصادی ترقی کیلئے مہاتیر محمد کے تجربات سے استفادہ کرینگے۔ دونوں حکومتوں کو بدعنوانی کیخلاف عوام نے ووٹ دیئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان اور ملائیشین ہم منصب میں ون ٹوون ملاقات ہوئی، وفود کی سطح پر مذاکرات بھی ہوئے۔