Breaking News

Rawalpindi Captain (R) DIG Mohammad Faisal Rana took charge of the post of City Police Officer Rawalpindi. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

راولپنڈی کیپٹن (ر)ڈی آئی جی محمد فیصل رانا نے بطور سٹی پولیس آفیسر راولپنڈ ی اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ایس ایس پی آپریشن سید علی اکبر، ایس ایس پی انو سٹی گیشن محمد فیصل، ایس پی ہیڈ کوارٹر ز تیمور خان، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ز راجہ تیفور اختر نے سی پی او راولپنڈی کا دفتر پہنچنے پر استقبال کیا۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سی پی او راولپنڈی کو دفتر پہنچنے پر سلامی پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او راولپنڈی نے دفتر میں تعینات تمام افسران، برانچزانچارجز اور عملے سے فردا فرداملاقات بھی کی۔سی پی او راولپنڈی کیپٹن (ر) ڈی آئی جی محمد فیصل رانا قبل ازیں آر اینڈ ڈی سی پی او لاہور میں اپنے فرائض منصبی سر انجام دے رہے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved