Response of Asif Ghafoor on statement of Indian Army Chief. It would be better for Indian Army Chief to follow General Bajwa for peace and success of country and tranquillity BAADBAN NEWS

انڈین آرمی چیف نے کہا وہ پاک آرمی چیف کی سرگرمیاں فالو کرتے رہتے ہیں یعنی آگاہ رہتے ہیں کہ وہ کہاں جاتے ہیں کیا کہتے ہیں کس سے ملتے ہیں۔
جواب میں ڈی جی نے کہا کہ بہتر ہوتا کہ وہ جنرل باجوہ پر نظر رکھنے کی بجائے ان کے وژن کو دیکھیں سمجھیں اور اس پر عمل کریں یا کرتے۔۔۔

بھارتی آرمی چیف کہتے ہیں کہ وہ پاکستانی ہم منصب کو فالو کرتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا ردعمل
ایسا کرنے کیلئے بھارت کو پاکستان دشمنی ترک کرنا ہو گی،میجر جنرل آصف غفور
‬ ایسا کرنے کیلئے بھارت کو پاکستان دشمنی ترک کرنا ہو گی،میجر جنرل آصف غفور

بہتر ہو گا کہ بھارتی آرمی چیف علاقائی امن ،استحکام اور ترقی کیلئے بھی جنرل باجوہ کی تقلید کرتے،ڈی جی آئی ایس پی آر