Breaking News

Senate Standing Committee for Affairs and Gilgit-Baltistan meeting in Parliament House. Senator Rehman Malik made prayer for Pak Army and Kashmir martyrs. Click on the link to see full news on Baadban TV

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کا پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس۔

سینیٹر رحمان ملک نے شہدائے پاک فوج اور شہدائے کشمیر کیلئے دعا کروائی۔

سینیٹر رحمان ملک نے بھارتی حکومت کیخلاف انسانی حقوق کے تنظیموں کیخلاف کریک ڈاؤن و ہراساں کرنے پر مذمتی قراردا پیش کی۔

سینیٹر رحمان ملک کی جانب سے پیش کردہ بھارتی حکومت کیخلاف مذمتی قرارداد کو کمیٹی نے متفقہ طور پر منظور کرلیا۔

پلواما کے خودساختہ واقعہ کے بعد بھارتی افواج نہتے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں۔ سینیٹر رحمان ملک

آئے روز بھارتی مظالم میں اضافہ ہو رہا ہے جسکی جتنی مزمت کیجائے کم ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

قرارداد کا متن:۔

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر معصوم کشمیریوں پر بھارتی مظالم کا شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر بھارتی حکومت کا انسانی حقوق کے تنظیموں اور کارکنان کیخلاف کریک ڈاؤن کا مزمت کرتی ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر بھارتی حکومت کیطرف سے انسانی حقوق کی تنظیموں کا کشمیر میں داخلے پر پابندی کا مزمت کرتی ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر اقوام متحدہ و انٹرنیشنل کمیونٹی سے مقبوضہ کشمیر میں اپنے ابزرورز بھیجنے کا مطالبہ کرتی ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

اقوام متحدہ و انٹرنیشنل کمیونٹی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے۔ سینیٹر رحمان ملک

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved