چوہدری برادران کی نیب کے خلاف درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا
جسٹس فاروق حیدر چوہدری برادران کے متعدد کیسز میں پیش ہوتے رہے، لہذا جسٹس فاروق حیدر سماعت نہ کریں ،طاہر نظر اللہ وڑائچ
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے نیا دو رکنی بینچ تشکیل د یدیا ،جسٹس شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کیس کی سماعت کریگا