Breaking News

The contract of Mohmand Dam construction has been delivered to China group and Deskon. Click on the linkto see full news on BAADBAN TV

واپڈا نے کئی عشروں سے تاخیر کے شکار مہمند ڈیم کی تعمیر کا کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
مہمند ڈیم کی تعمیر کا کنٹریکٹ چائنا گزوبہ گروپ اور ڈیسکون کو دیدیا گیا
حتمی کنٹریکٹ کی مالیت تقریباً183 ارب 52کروڑ روپے ہے ،پی سی ون کے مقابلے میں 18ارب روپے کی بچت ہوئی
کنٹریکٹ پر دستخط کرنے کی تقریب واپڈا ہائوس میں منعقد ہوئی ، چیئرمین واپڈا ، سینئر آفیسرز ا ور جوائنٹ ونچر کے اعلی حکام شریک ہوئے
بادبان رپورٹ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved