Breaking News

Today’s outlook: Govt unveiled Budget 2019-2020. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

ڈیفنس بجٹ نئے مالی سال میں 1150 ارب روپے کی سطح پر برقرار رہے گا

بجٹ میں ملازمین گریڈ ایک سے گریڈ 16 تک دس % اضافہ جبکہ ان سے اوپر 5 % اضافہ کیا گیا اور پیشنرز کے بھی دس % کیاگیا جو کہ مہنگائی ان سے زیادہ ہے شیم شیم بجٹ ۔ ایپکا پشین اس بجٹ کو مسترد کرتی ہے

ریئل اسٹیٹ کے لئے خوش خبری 50لاکھ کی جائداد خرید و فروخت کر سکتے ھے

سب کچھ مھنگا چینی کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے کلو مھنگی

قومی اسمبلی اجلاس

‏ماضی میں پاکستانی روپےکی قدربرقرار رکھنے کے اربوں ڈالر جھونک دیئےگئے،حماد اظہر‏

برآمدات میں اضافے سے مالی خسارے کو کم جائے گا، حماد اظہر

‏ترسیلات زدمیں2ارب ڈالر کا اضافہ ہوا،حماد اظہر‏

سرکاری اداروں کا خسارہ 1300 ارب روپے رہا،حماد اظہر

‏اسٹیٹ بینک کو مزید خودمختاری دی گئی ہے،وزیر مملکت حماداظہر‏

صرف بیس لاکھ لوگ ٹیکس ریٹرن فائل کرتے ہیں جن میں 6 لاکھ ملازمین ہیں،حماد اظہر‏

اخراجات میں کمی پر خصوصی توجہ دی جائےگی، حماد اظہر‏

نئےبجٹ میں بیرونی خسارے کو کم کیا جائے گا،حماد اظہر‏

سول اور عسکری حکام نے بجٹ میں مثالی کمی کی ہے، حماد اظہر‏

تجارتی خسارے میں 4ارب ڈالر کی کمی لائے ہیں،حماد اظہر

‏بہت سے پیسے والے لوگ ٹیکس میں حصہ نہیں ڈالتے ، حماد اظہر‏

اکتیس لاکھ کمرشل صارفین میں سے 14 لاکھ ٹیکس دیتے ہیں،حماد اظہر

پنشنرز کی پینشن مے 10 فیصد اضافہ ایک گریڈ سے 16 گریڈ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ 17 گریڈ سے 20گریڈ کے افسران کی تنخواہوں میں 5فیصد اضافہ

گوشت چینی ڈالیں مچلی کھانے کا تیل ایل این جی سوئی گیس سمت گھیرلو استمال کی ہر چیز پر 17 فیصد سے زیادہ ٹیکس لگا دیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved