#Uzman Khan Daughter_of_the_contractor As a crime reporter, I would like to point out that the Punjab Police has registered a very weak case under apparent pressure. Only section 452 is non-bailable while no remand is required. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

‏‫⁦‪#uzmankhan‬⁩ ⁧‫#ٹھیکےدار_کی_بیٹیاں‬⁩ ‬
‫بطور کرائم رپورٹر بتانا چاہتا ہوں کہ پنجاب پولیس نے ظاہری دباؤ میں بہت کمزور مقدمہ درج کیا ہے۔ صرف دفعہ 452 نان بیل ایبل ہے جبکہ اس میں ریمانڈ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ویڈیوز میں کلاشنکوف جیسا خطرناک اسلحہ دیکھا جا سکتا ہے مگر مقدمہ میں دفعہ 506 b نہیں لگائی گئی بلکہ 506 لگائی گئی ہے کیونہ‬ اگر دفعہ 506 b لگتی تو ملک ریاض کی بیٹیوں اور آمنہ عثمان کا عدالت ریمانڈ دیتی کیوں کہ اس دفعہ میں اسلحہ کی ریکوری ہونی تھی۔ جسمانی ریمانڈ کے بعد انکو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا جاتا مگر اب ملک ریاض کی بیٹیوں سمیت تمام ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری باآثانی ممکن ہوگی۔ بدقسمتی سے یہی ریاست مدینہ کا افسردہ نظام ہے۔

نوٹ: اس پوسٹ کا مقصد یہ کہنا نہیں کہ عظمیٰ اور ہمہ خان درست ہیں یا آمنہ عثمان، جو واقع ہوا وہ نا صرف قابل مذمت ہے بلکہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ اس ملک میں طاقتور جو چاہے کر سکتا ہے!