Breaking News

Warns Modi to stop atrocities in occupied Kashmir: Qureshi. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

مودی کو وارننگ دیتے ہیں مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرے،شاہ محمود قریشی
اب دنیا بھر میں بھارت کے دھوکے کو بے نقاب کریں گے، بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر سے فوری کرفیو اٹھائے، نہتے لوگوں پر پیلٹ گن کا استعمال بند کیا جائے
،نہتے کشمیریوں پر ظلم کی انتہا ہوچکی، دنیا کب جاگے گی ،کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں اور پوری دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے نہ جانے امت مسلمہ کب جاگے گی
امت مسلمہ مساجد کو کھلوانے میں ہی کردار ادا کر دیں، لوگوں کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی،جمعہ کی ادائیگی بھی نہیں کرنے دی جا رہی، وزیرخارجہ کاقومی زکریا کانفرنس سے خطاب

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved