What is this is all happening, it’s really horrifying situation. It has just been reported that JUIF member National Assembly Haji Munir Khan Orakzai also passed away last night. He also succumbed to corona but died after recovering. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

یہ سب کیا ہورہا ہے۔اب تو سچ میں خوف آنے لگا ہے۔

ابھی ابھی اطلاع ملی کہ JUIF کےرکن قومی اسمبلی حاجی منیر خان اورکزئی بھی گذشتہ شب انتقال کر گئے۔ وہ بھی کورونا کا شکار ہوئے تاہم صحت یاب ہونے کے بعد انتقال کر گئے ۔

دو ہفتے قبل جے یو آئی بلوچستان کے رہ نما اور رکن صوبائی اسمبلی سید فضل آغا بھی کورونا سے فوت ہو گئے ۔

اوکرزئی صاحب کے ساتھ میرا بہت اچھا تعلق تھا۔2008 کے بعد بننے والی حکومت میں ان سے بڑی اہم اہم خبریں نکلوائی تھیں۔وہ اس وقت آزاد حیثت میں حکومت میں شامل تھے۔

انا للہ وانا الیہ بادبان الرٹ