ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مظاہروں کو کچلنے کے لئے فوج بھیجنے کی دھمکی دینے پر امریکی فوج کے سربراہ جنرل مارک اے ملی نے فوجی وردی پہنے افراد کو یاد دلاتے ہوئے کہا کہ ان کا حلف ٹرمپ کی حفاظت کا نہیں بلکہ آئین کے تحفظ کا ہے۔
Copyright © 2024 | WordPress Theme by MH Themes