پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کادبئی میں اجلاس، اندرونی کہانی سامنے آگئی

 

کراچی : پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے دبئی میں ہونیوالے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہیں ۔ ذرائع نے انکشاف کیاکہ سی ای سی کے اراکین نے متفقہ طورپر فیصلہ کیاکہ مسلم لیگ ن ہی سیاسی انتشار کی ذمہ دارہے اور تمام مسائل بھی اُسے ہی حل کرنے ہیں جبکہ کچھ اراکین نے وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا بھی مشورہ دیا ۔ ذرائع نے بتایاکہ بلاول ذرداری بھٹو کاکہناتھاکہ مذاکرات کے ذریعے ہی جمہوری عمل جاری رکھناچاہیے ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.