ریاستی املاک قوم کی امانت ہیں،تقدس برقرار رکھا جائے:گورنرسندھ

 

کراچی:گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا کہناہے کہ ریاستی املاک قوم کی امانت ہیں، ان کا تقدس برقرار رکھا جائے۔اپنے ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کی قیادت سے درخواست کرتے ہوئے گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا کہنا تھا کہ قومی املاک کی حفاظت سب کی یکساں ذمے داری ہے،ان املاک کوکسی بھی نقصان سے بچایا جائے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.