ماہرہ خان سے پرستاروں کے دلچسپ سوالات

اداکارہ ماہرہ خان نے ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ #ask کی مدد سے اپنے مداحوں کے سوالوں کے جواب دیے اور اپنے زندگی کے بارے میں کافی کچھ بتایا۔

ماہرہ ٹوئٹر پر باقی اداکاروں کی طرح زیادہ سرگرم تو نہیں رہتیں البتہ وہ وقتاً فوقتاً ٹوئٹس کے ذریعے مداحوں سے رابطے میں ضرور رہتی ہیں۔

ماہرہ نے پاکستان اور انڈیا دونوں ملکوں سے اپنے پرستاروں کے سوالوں کا جواب دیا۔

ان کا ٹوئٹر کے ذریعے مداحوں سے گفتگو کا احوال کچھ یوں رہا۔

ہندوستانی آپ کو کیسے لگے؟

 

ہندوستانی آپ کو کیسے لگے؟
کچھ لوگوں کو بولی وڈ اور ہولی وڈ کے درمیان فرق جاننے میں دلچسپی رہی۔
کچھ تو اداکارہ کے ایک جواب کے منتظر تھے۔ اداکار شاہ رخ خان کے لئے ایک لفظ؟
ان کے مقبول ڈرامہ ہم سفر میں سے ان کا پسندیدہ لمحہ۔
شاہ رخ خان کی پسندیدہ فلم؟
کچھ کو ان کا قد جاننے میں دلچسپی تھی۔
فلم رئیس کے سیٹ پر پہلا تجربہ کیسا رہا؟
اپنی پروڈکشن شروع کرنے کا ارادہ ہے؟
ناشتے میں کیا کھایا؟
معصومیت کی انتہا۔bfr

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.