جیکولین نے 3 منٹ رقص کے لیے بھاری معاوضہ طلب کرلیا June 3, 2015 admin Uncategorized 0 دبئی کی ایک تقریب میں صرف 3 منٹ پرفارم کرنے کے لیے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے 75لاکھ روپے کا مطالبہ کردیا جیکولین کے اتنا زیادہ معاوضہ مانگنے پر تقریب کے منتظمین اداکارہ کو تقریب میں مدعو نہ کرنے پر سوچ رہے ہیں ۔
Leave a Reply