عزیزآباد تھانہ پولیس کی حراست میں ملزم ہلاک ہوگیا

کراچی: شہر کراچی میں عزیزآباد تھانہ پولیس کی حراست میں ملزم ہلاک ہوگیا ۔ ملزم کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے جناح اسپتال منتقل کردی گئی ۔

 

ذرائع کے مطابق عزیز بھٹی پولیس نے ملزم کو غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں کچھ دن پہلے گرفتار کیا تھا ۔

 

پولیس کے مطابق ملزم کو اسلحہ چھپانے سے متعلق جگہ کی نشاندہی پر ساتھ لے جایا جارہا تھا ۔ تاہم ملزم وسیم راستے میں ہی دم توڑ گیا ۔

 

ملزم کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئےجناح اسپتال منتقل کردی ۔ij

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.