کراچی: تیز رفتار ٹینکر کی کار کو ٹکر، تین افراد زخمی

ٹیپو سلطان سوسائٹی میں سگنل کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے سڑک سے گزرنے والی گاڑی کو ٹکر مار دی۔ حادثے کے نتیجے میں کار سوار تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ جنکو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق حادثہ واٹر ٹینکڑ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا۔ پولیس نے rtواٹر ٹینکر کو تحویل میں لے کر تھانے منتقل کر دیا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.