لیویز ذرائع کے مطابق شاہ نورانی کے علاقے کہن میں گزشتہ رات بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی ، طغیانی کے باعث سیلابی ریلے میں 22 افراد بہہ گئے ، مقامی لوگوں نے گیارہ افراد کی لاشیں نکال لی ہیں ۔ گیارہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے ، لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے لیویز کی نفری علاقے میں پہنچ گئی ہے۔ – 

Leave a Reply