پیپلزپارٹی بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے شواہد پیش کرے یا الزامات واپس لے، تحریک انصاف

انکوائری کمیشن کے نوٹس پر انتخابی دھاندلی کے الزامات کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف نے تحریری جواب کمیشن آفس میں جمع کرا دیا ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف عام انتخابات سے قبل کسی صوبے میں اقتدار میں نہیں تھی ، عام انتخابات سے قبل نگران حکومتوں کی تشکیل میں بھی تحریک انصاف کا کوئی کردار نہیں تھا ۔ پیپلز پارٹی کے پاس ہمارے دھاندلی میں ملوث ہونے کے شواہد ہیں تو پیش کرے ، پیپلز پارٹی کے پاس شواہد نہیں تو دھاندلی کے الزامات واپس لے – ioo

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.