صدر لاہور بار ایسو سی ایشن اشتیاق خان نے سانحہ ڈسکہ کے معاملہ پر آل پنجاب بار ایسو سی ایشن کے وکلا کا نمائندہ کنونشن طلب کرنے کے دعوت نامے ارسال کر دئیے ہیں ۔ کنونشن میں پنجاب بھر کے وکلا کی نمائندگی ہوگی ۔ اس موقع پر سانحہ ڈسکہ کے حوالے سے وکلا کا احتجاج جاری ہے جبکہ معاملہ کا ازسر نو جائزہ لے کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا۔
Leave a Reply