سی پی پی اے نے نیپرا سے بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست اپریل کے مہینے کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی جس میں کہا گیا ہے کہ اپریل میں بجلی کی پیداواری لاگت چھ روپے تیس پیسے فی یونٹ رہی جبکہ صارفین سے اپریل میں سات روپے باسٹھ پیسے فی یونٹ کے حساب سے وصول کیے گئے ۔ نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت آٹھ جون کو اسلام آباد میں کریگا ۔ چند روز قبل بھی نیپرا نے مارچ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں دو روپے آٹھ پیسے فی یونٹ کمی کی تھی۔ – 



Leave a Reply