سرجانی تھانے کے علاقے تیسر ٹائون کے خالی پلاٹ سے ایک لاش ملی ہے ۔ پولیس کے مطابق لاش تین دن پرانی ہے ، مقتول کو تشدد کر کے قتل کیا گیا ۔ فیروز آباد تھانے کے علاقے خالد بن ولید روڈ سے ایک لاش ملی ۔ پولیس کے مطابق مقتول کو تشدد کر کے قتل کیا گیا ۔ پرانی سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص عمران جاں بحق ہو گیا ۔ مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
Leave a Reply