مستونگ: سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، تین دہشت گرد ہلاک

سیکورٹی فورسز نے مستونگ سے پینتالیس کلومیٹر دور جوہان کے پہاڑوں میں سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سیکورٹی فورسز کو ہیلی کاپٹرز کی مدد بھی حاصل تھی۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے، تین گاڑیاں، موٹرسائیکلیں اور گولہ بارود بھی تباہ کر دیا گیا۔ – vcced

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.