سرگودھا سے فروخت کے لیئے لایا گیا بیل ملتان کی مویشی منڈی میں بے قابو ہو گیا جس پر بیل نے رسی چھڑائی اور ٹکر مار کر ایک بیوپاری کو مار دیا۔ بے قابو بیل کو پکڑنے کے لئے منڈی میں موجود دیگر بیوپاریوں نے بہت کوشش کی تاہم ناکامی پر پولیس کو بھی بلا لیا گیا۔ پولیس نے پولیس نے بیل کو پکڑنے کی بھی بہت کوشش کی لیکن ناکا می پر بیل پر ہی فائرنگ کر دی جس سے بیل نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کر دیا جس کے باعث ایک سب انسپیکٹر اور ایک کانسٹیبل سمیت چار افراد کو روند ڈالا تاہم پولیس نے کی 100 سے زائد گولیاں لگنے کے بعد بیل ہلاک ہو گیا۔ – 

Leave a Reply