سندھ میں گھوسٹ اسکولوں کے بعد گھوسٹ اسپتال کا بھی انکشاف

سندھ میں انتظامی لاپرواہی اور مبینہ کرپشن کا ایک نیا طریقہ سامنے آیا ہے۔ محکمہ صحت کے لئے مالی سال 15-2014 اور 16-2015 کے بجٹ بک میں دکھائی گئی اسکیمز کے مطابق وزیر اعلیٰ کے ضلع خیرپور میں ایک تعلقہ اسپتال کے لئے 5 کروڑ 58 لاکھ روپے جاری کئے گئے جبکہ دوسرے سال بجٹ میں مزید اضافہ کر کے 6 کروڑ 34 لاکھ رکھے گئے۔ ریکارڈ میں ڈاکٹرز اور مشینری بھی دکھائی گئی ہے۔ محکمہ صحت کے افسروں کا کہنا ہے کہ خیرپور میں تعلقہ اسپتال نہیں سول اسپتال ہے۔ – iu

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.