پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق سیف سٹی منصوبے کے تحت پورے صوبے میں فورتھ شیڈول میں شامل افراد کو مرحلہ وار اینکل چپس لگانے کا کام اگلے ہفتے شروع ہو گا۔ پنجاب حکومت نے پندرہ سو اینکل چپس بیرون ملک سے منگوا کر محکمہ داخلہ کے حوالے کر دی ہیں۔ فورتھ شیڈول میں شامل افراد کے بعد اینکل چپس خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کو بھی لگائی جائیں گی۔ – 

Leave a Reply