ایس ایس پی آپریشن چوہدری سلیم کے مطابق فیصل آباد سے چلنے والی مسافر بس نے براستہ ملتان سے ڈیرہ غازی خان جانا تھا کہ مسافر بس کو نامعلوم مسلح افراد نے ٹاٹے پور کے قریب سے اغوا کر لیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق اغوا کار بس کو ڈیرہ غازی خان لے جانا چاہتے ہیں۔ ایس ایس پی آپریشن کا کہنا کہ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے اور بلوچستان جانے والے راستوں پر بھی ناکے لگا دیئے گئے ہیں۔ – 

Leave a Reply