ذرائع کے مطابق قوانین کی سنگین خلاف ورزی پر برطانیہ میں پکڑے گئے پی آئی اے کے پانچ کریو ممبر کو انتظامیہ نے نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔ برطرف کئے جانے والوں میں سعادیہ بٹ، فریحہ ممتاز، فلائٹ اسٹیورڈ احد خان، فلائٹ انٹنڈنٹ اویس احمد قریشی اور توصیف اشرف شامل ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پانچوں کریو ممبر پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ – 

Leave a Reply