فیصل آباد: پولیس کیخلاف خواجہ سراؤں کا ٹھمکے لگا کر احتجاج

سی پی او آفس کے باہر خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد نے دھوکہ دہی سے ساتھی کی گاڑی چھینے جانے پر انوکھا احتجاج کیا۔ خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد نے ٹائر نذر آتش کر کے سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا اور پولیس کے خلاف احتجاج کے ساتھ ساتھ خوب ٹھمکے بھی لگائے احتجاج دو گھنٹے جاری رہا ۔ پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد بھی اس موقع پر موجود رہی جو خواجہ سراؤں سے مذاکرات کی بجائے مفت کی تفریح سے خوب لطف اندوز ہوتے رہی۔ – dsw

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.