جج الیکشن ٹربیونل کاظم ملک کا کہنا ہے کہ این اے 122 دھاندلی کیس میں نادرا کو سپلیمنٹری رپورٹ تیار کرنے کا حکم عدالت نے نہیں دیا تھا۔ سپلیمنٹری رپورٹ کی تیاری کے دوران لوکل کمیشن بھی موجود نہیں تھا۔ الیکشن ٹربیونل نادرا کی سپلیمنٹری رپورٹ کی قانونی حیثیت سے متعلق فیصلہ تیرہ جون کو سنائے گا۔ واضح رہے کہ نادرا کی پہلی رپورٹ میں بے ضابطگی کا ذکر تھا۔ – 

Leave a Reply